نواہیء الہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں اور باتیں جو اللہ کی طرف سے ممنوعات میں شامل ہیں، غیرشرعی امور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں اور باتیں جو اللہ کی طرف سے ممنوعات میں شامل ہیں، غیرشرعی امور۔